Darussalamshop.com is a Largest online Islamic store in Pakistan Providing Authentic Islamic books|| Free Delivery Over 8500 /- Order.
FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP 0301-0218000
جب ایک بچہ تعلیم کے میدان میں داخل ہوتا ہے تو اسے رہنمائ کے سا تھ ساتھ حکمت عملی سیکھنے کی ضرورت ہوتی ہے. نوجوان سائنسدان ان کی نسل کی رہنمائ اور حوصلہ افزائ ایک منفرد انداز سے کرتی ہے. جس سے ہمارے زہن شاندار نوجوان سائنسدانوں کے کارنامے اور ان کی دریافت کو بہتر ین انداز میں بیان کیا گیا ہے . سائنس دانوں کو اکثر ایک سفید کوٹ میں ملبوس بوڑھے شخص کے طور پر پیش کیا جا تا ہے، مگر اس سیریز میں آپ عظیم دریافتوں کے پیچھے ہر عمر کے لوگوں سے ملیں گے.
Login To Comment