Darussalamshop Ramadan Sale is LIVE Now
Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000
لوگ اس دنیا میں آ تے ہیں اور چلے جاتے ہیںنہ ان کے آنے کا کچھ پتا چلتا ہے اور نہ ان کے جانے کا اس کی وجہ غالبا یہی ہوتی ہے کہ ان کی شخصیت کچھ خاص خوبیوں سے محروم ہوتی ہے وہ دنیا کے سمندر میں ایک بے یارومددگار پتے کی مانند بہتےبہتے نظروں سے اوجھل ہو جاتے ہیں دنیا، مقام انہی کو دیتی ہے جو کچھ خاص خو بیاں رکھتے ہوں وہ صاحب بھی ایسے ہی تھے ،سخاوت ان کی ذات کی پہچان بنی ان کی سخاوت کے انداز بھی نرالے تھے مانگنے پر تو سبھی دے دیتے ہیں مزاتو تب ہے جب بن مانگے دیا جاۓ ان عظیم صحابی کا طر زعمل ایسا ہی تھا بن ماگلے لوگوں کو دینے والے. ایک عظیم صحابی کی کہانی بولتے لفظوں کی زبانی