Darussalamshop Ramadan Sale is LIVE Now
Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000
خوشخبری ایک ایسا لفظ ہے جسے سننے اور پڑھتے ہی مسرت و انبساط کا احساس ہونے لگتا ہے۔ خوشخبری اگر عام سی ہو، پھر بھی دل خوشی سے معمور ہو جاتا ہے، لیکن جب خوشخبری بہت اہم ہوتو پھر خوشخبری کے مستحق فرد کی خوشی و مسرت کا کوئی ٹھکانا نہیں رہتا۔ خوشخبری اگر اللہ رب العالمین کی جانب سے ہو تو پھر اس خوش نصیب انسان کی قسمت پرصد رشک کرنے کو جی چاہتا ہے۔ انوکھی خوشخبری اللہ تعالی کی جانب سے اپنے برگزیدہ نبی کو سنائی جانے والی خوشخبری ہے۔ انوکھی خوشخبری کیا ہے؟ کتاب پڑھ کرہی آپ جان سکیں گے۔