Pre -Ramadan Sale is live Now ! For More Info Whatsap/Call : 03010218000
Darussalamshop Pre -Ramadan Sale is LIVE Now Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000

Arqan-e-Islam (Sawal Jawab) ارکان اسلام

  • In Stock

  • 0 Review(s)

SKU:

9789699134334

Weight:

0.2 kg

Size :

  • 14x21

Price :

PKR300

Estimated Shipping Time: 2 days

مصنف نے اپنی کتاب کو ارکان خمسہ کے اعتبار سے پانچ حصوں میں تقسیم کیا ہے اور ہر ایک حصے میں الگ الگ ایک ایک رکن اسلام پر مدلل او رتفصیلی گفتگو کی ہے-پہلے حصے میں حقیقت توحید کو بیان کرتے ہوئے ایمان اور عمل صالح کی یکجائی کو حسن کمال کے ساتھ بیان کیا گیا ہے-حقیقت التوحید میں خدا، کائنات اور فطرت کو موضوع بنایا گیا ہے جبکہ دوسرا حصہ حقیقت صلوۃ پر مشتمل ہے جس میں یہ واضح کیا ہے کہ اسلام کے نظام صلوۃ میں مرکزی حیثیت انسان کو حاصل ہے-حقیقت صلوۃ میں مولانا نے مسائل صلوۃ کی بجائے نماز جس جوہر بندگی اور حقیقت عبدیت کا مظہر ہے، اس کی طرف اس انداز سے توجہ دلائی ہے کہ مسلمان ہونے کا حقیقی مطلب لائق فہم ہوجاتا ہے-تیسرا حصہ حقیقت زکوۃ پر مشتمل ہے جس میں اسلام کے نظام زکوۃ کی افادیت پر زور دیا ہے-
چوتھے حصے میں حقیقت صایم کی وضاحت کرتے ہوئے صیام کے بارے میں جو اسلامی تصور پیش کیا گیا ہے، کی مکمل وضاحت کرتے ہوئے زکوۃ کی قانونی ہیئت پر بھی عام اسلوب سے ہٹ کر مجتہدانہ انداز سے گفتگو کی ہے-پانچویں حصے میں حقیقت حج پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے جس میں حج کے موضوع پر لکھے جانے والے سارے لٹریچر سے نہ صرف یہ کہ منفرد ہے بلکہ اس میں حج کے عمل کو عظیم روحانی تناظر میں رکھ کر دیکھا گیا ہے


Weight (kg):     0.2kg
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:   Maulana Mufti Abdul Wali Khan                    

Language:  Urdu
Book Color:   2 Color
Age Groups:  All Age 
Pages:    88




Ratings & Reviews

0.0

To Review

No Review Found.