Darussalamshop Ramadan Sale is LIVE Now
Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000
خودغرضی، ایک بھیڑیے کی مانند ہوتی ہے جو خلوص نیت ضمیر اور کردار کو کھا جاتی ہے۔ قوموں کی خود غرضی اسے لالچ، حرص اور فساد کی اس راہ پر لے جاتی ہے جس کا آخری قدم انہیں ہولناک عذاب سے دوچار کردیتا ہے۔ ہولناک عذاب ایسی ہی ایک قوم کی کہانی ہے اللہ تعالٰی کی ذات کا منکر! سر سے پاؤں تک بدنیتی کے پیکر! ایسی قوم، معمولی نہیں، ہولناک عذاب ہی کی حقدار تھی۔ زلزلے کا عذاب، چیخ کا عذاب، سائبان کا عذاب جو ان کے جسموں کو خاک میں ملا گیا۔ سرکشی، بددیانتی اور گمراہی نے انہیں برباد کر کے رکھ دیا۔ ہولناک عذاب سرکش اور بددیانت قوم کی کہانی، پڑھیے اور اللہ کی پکڑ سے ڈریے۔