Darussalamshop Ramadan Sale is LIVE Now
Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000
کوئی برسوں نہیں صدیوں سیدھے راستے پر بلاتا رہے، کوئی مانے یا نہ مانے وہ اپنا فرض پوری تن دہی سے سرانجام دیتے رہے آپ اس کے صبر اور حوصلے کی داد دیں گے یا نہیں؟ لوگوں نہیں انہیں جھٹلایا، طنز کا نشانہ بنایا، ان کے ایک اللہ کا انکار کیا اور اپنے جھوٹے خداؤں کو اپنا معبود قرار دیا وہ پھر بھی صبر کے ساتھ حق کی دعوت دیتے رہے اور بالآخر کفر اور شرک کے اندھیرے ہولناک طوفان میں غرق ہوگئے۔ ہولناک طوفان شرک کرنے والوں کے ہولناک انجام کی کہانی آپ کے لیے۔