Darussalamshop Ramadan Sale is LIVE Now
Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000
جاشینی کا حق‘ نامی یہ کتاب ہمارے دوست عثمان طفیل نے لکھی ہے۔ اس کتاب میں امام ابن تیمیہ کا تذکرہ اور خو بیاں بڑے عمدہ انداز میں بیان کی گئی ہیں۔ مجھے امید ہے کہ ہمارے بچے اس کتاب کو پڑھ کر اپنے اسلاف کی سیرت کو مزید بہتر انداز میں جان سکیں گے۔ ہمارے بچوں میں بھی امام ابن تیمیہ جیسے عظیم انسان مجاہد عالم باعمل اسلام سے محبت کر نے والی شخصیت کے اوصاف پیدا ہوں گے۔