Darussalamshop Ramadan Sale is LIVE Now
Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000
راستے ہمیشہ ںوہی ہوتےایک صیحح اور ایک غلط وہ لوگ قسمت کے بڑے دھنی ہوتے ہیں جن کو صیحح راستے . صراط مستقیم کی پہچان ہو جاۓ خاص طور پر شعور پانے کی عمر میں . ایمان کی حرارت جب دل میں جگہ پالیتی ہے دنیا دونوں کی بھلائی کے راستے کھل جاتے ہیں شعور پانے کی عمر میں حق کی حلاوت چکھی تو تو دین اور ان کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا علم کی پیاس نے انھیں بے قرار کر دیا عر بی کے ساتھ ساتھ زبان غیر کوسیکھا اور قرآن و تورات کے مطالعہ سے’’ قاری الکتامین‘‘ کہلاۓ تقوی ، پر ہیز گاری ، قرآن سے محبت اور جہاد سے شغف ان کی پہچان تھے احادیث کو سب سے پہلے انھوں نے لکھنے کی روایت ڈالی اسی بنا پر انھیں سب سے زیادہ احادیث یادر کھنے کا بھی شرف حاصل تھا صحبت نبوی سے فیض یاب ہونے والے ،تربیت نبوی کا شرف پانے والے عظیم صحانی کی کہانی . سچائ کے پیرائے میں