Darussalamshop Ramadan Sale is LIVE Now
Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000
یہ ہمارا معاشرتی المیہ ہے کہ وقت کی قدر نہیں کی جاتی، حالات کو دیکھ کر سنبھلا نہیں جاتا۔ جب وقت گزر جاتا ہے تو پھر کف افسوس ملنے سے کیا فائدہ لیکن اگر گزشتہ واقعات کو دیکھا جائےاور گہرائی کے ساتھ ان کا مطالعہ کیا جائے، ان کی ناکامیوں کو مد نظر رکھا جائے تو یقینی بات ہے کہ ایسے حالات سے دوچار ہونے کا وقت نہیں آتا۔ موت کی ہوا ان لوگوں کا تذکرہ ہے جنہوں نے وقت کو کھو دیا بروقت بات نہ مان کر اپنی ہٹ دھری پر قائم رہ کر رہتی دنیا تک کے لیے نشان عبرت بن گئے۔ دل کی گہرائیوں سے لکھے گئے الفاظ آپ کے مطالعے کی نذر۔