Darussalamshop Pre -Ramadan Sale is LIVE Now
Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000
اجالا اور اندھیرا ایک نہیں ہو سکتے اسی طرح توحید اور شرک کبھی یکساں نہیں ہو سکتے۔ توحيد الله تعالی کی وحدانیت کا اعلان اور شرک شیطان کی اطاعت و پیروی کا نام ہے۔ جولوگ توحید کو چھوڑ کر شرک کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا لیتے ہیں ان کی دنیا تو برباد ہوتی ہی ہے، آخرت کی ناکامی و نامرادی بھی ان کا ہمیشہ کے لیے مقدربنتی ہے۔ پتھر کی گواہی کتاب میں اسی حقیقت کو دلنشیں انداز میں بیان کیا گیا ہے۔