FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP 0301-0218000
Darussalamshop.com is a Largest online Islamic store in Pakistan Providing Authentic Islamic books| FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP 0301-0218000

Rijaal-ul-Quran (7 Volume Set) With Free Itar Gift (7 Volume Set) رجال القران

  • 9 In Stock

  • 2 Review(s)

  • Sale

SKU:

88799801

Weight:

2.2 kg

Size :

  • 14x21

Price :

PKR12150 PKR15000

Estimated Shipping Time: 2 days

آج کے اس پُر فتن دور میں جبکہ نوجوان نسل بتدریج اسلام سے دور ہو رہی ہے، اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ ہم اپنے نوجوانوں کو اپنے اسلاف کی سیرت پڑھائیں، نوجوان نسل کو بتائیں کہ ان کے اخلاق و کردار کیسے تھے اور انھوں نے اسلام کے لیے کتنی قربانیاں پیش کیں۔ `رجالِ قران` کے فاضل مؤلف ڈاکٹر عبدالرحمٰن عمیرہ کا اسلوب بیان بڑا عمدہ ہے۔ انھوں نے بلکل کہانی کے انداز مین ان صحابہ کرام کی سیرت اس کتاب میں بیان کی ہے جن کے بارے میں قران کریم میں آیات نازل ہوئی ہیں۔ انھوں نے اس کتاب میں صحابہ کرام ہی نہیں بلکہ ان کفار اور منافقین کے بارے میں بھی پوری تفصیل کے ساتھ لکھا ہے جن کے بارے میں قران نازل ہوا، کتاب میں موجود واقعات تاریخ کی مستند کتابوں سے نقل کیے گئے ہیں۔ ان واقعات اور صحابہ کرام کی مبارک زندگیوں میں ہمارے لیے دروس موجود ہیں                      

Weight (kg):      2.2 kg
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:   Dr. Abdul Rehman Umaira               

Language:  Urdu
Book Color:   2 Color
Age Groups:  All Age 
Pages:    1660




Ratings & Reviews

5.0

To Review

  • Rijaal-ul-Quran (7 Volume Set) With Free Itar Gift (7 Volume Set) رجال القران
    Ayisha Jamal

    1 year ago

    Best book of darusalam high quality page and it is the best volume on the biography of the companions which will increase your knowledge alot

  • Rijaal-ul-Quran (7 Volume Set) With Free Itar Gift (7 Volume Set) رجال القران
    Abdur rab

    1 year ago

    دارالسلام ایک بہترین ادارہ ہے،۔