Darussalamshop Pre -Ramadan Sale is LIVE Now
Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000
سورج کا کام روشنی بانٹنا ہے اگر کوئی خود روشنی سے محروم رہنا چاہے، اپنے لیے اندھیروں کو پسند کرے، گمراہی کو چن لے تو ایسے شخص کی ناکامی اور نامرادی میں کوئی شک نہیں رہتا۔ ہادیٔ مہربان رسول اللہ ﷺ پوری انسانیت کے لیے روشنی اور ہدایت کا مرکز ہیں۔ جن لوگوں نے اس روشنی کو اپنی زندگی کا حصہ بنایا وہ فلاح پا گئے۔ آج گمراہی کا دور دورہ ہے ابلاغ کے جدید ذرائع، ذہنوں کو اس روشنی اور ہدایت سے دور لے جا رہے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ذہنوں کو الیکٹرک میڈیا کے اس سحر سے آزاد کروایا جائے، دارالسلام کی یہ کتاب اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔