Having trouble ordering? Get in touch! Contact us via WhatsApp or call : 0301-0218000
Darussalamshop Ramadan Sale is LIVE Now Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000

Sandoq Ki Wapsi (Qissa Syedna Dawood) Silsila Qasas ul Anbiya 23/30 صندوق کی واپسی (قصہ سیدنا داؤد) سلسلہ قصص الانبیاء

  • 10 In Stock

  • 0 Review(s)

SKU:

1112220023

Weight:

0.052 kg

Price :

PKR240

بلندی سے پستی میں گر نا بہت تکلیف دیتا ہے، عزت، ذلت میں بدل جائے تو کانٹوں کی طرح چبھتی ہے۔ لیکن وہ عجیب لوگ تھے کہ اپنے ہی ہاتھوں سے عزت کا جنازہ نکال کر خوش تھے، اپنے دامن میں رسوائی کی خاک سمیٹ کر مطمئن تھے، اپنی آنکھوں پر حرص و ہوسں کی پٹی باندھ کر مسرور تھے۔ اس کا انجام بھی ہولناک تھا، ایسے لوگ ہر بُرے انجام کے مستحق تھے۔ دنیا کی نظروں میں وہ ذلیل و رسوا ہوئے، مقام اور مرتبے سے محروم ہوۓ۔ جب ان کی آنکھیں کھلیں تو توبہ کرنے لگے پھر اللہ نے ان پر بڑا انعام کیا وہ انعام کیا تھا یہ جاننے کے لیے پڑھیے، صندوق کی واپسی۔


Weight (kg):     0.052
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:   Ishtiaq Ahmed                    

Language:  Urdu
Book Color:   4 Color
Age Groups: Children
Pages:    24




Ratings & Reviews

0.0

To Review

No Review Found.