Darussalamshop Pre -Ramadan Sale is LIVE Now
Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000
تلخی کو. مٹھاس میں بدل سکتا ہےسختی کو.نرمی میں بدل سکتا ہےجھوٹ کو سچ میں بدل سکتا ہے اور اندھیرے کو روشنی میں بدل سکتا ہے بھلا کون؟ .صرف حق کا پیغام! وہ دلیر بھی تھے اور سخت مزاج بھی وہ دانا بھی تھے اور فصیح و بلیغ بھی وہ شاعر بھی تھے اور عالم بھی محنتی بھی تھے اور جفاکش بھی لیکن گمراہی کے راستے پر تھے جب ان کی زندگی کے سارے راستے سچائی کی روشنی سے جگمگا اٹھے تو حق ایک نئی عزیمت اورقوت سے اجرا اپنے اوصاف سے انھوں نے حق کا دامن اور بھی زرخیز کر دیا پھر جب دنیا نے ان کے سر پر امارت کا تاج رکھ دیا تو انھوں نے اس ذمہ داری کوا یسے نبھایا کہ آج تک اس کی مثال نہیں ملتی ۔ اس کتاب کو پڑھنے کے بعد آپ کا دل بھی اس بات کی گواہی دے گا۔