Darussalamshop Ramadan Sale is LIVE Now
Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000
سخت اند ھیروں میں بھی روشنی کی کرن سراٹھاسکتی ہے۔ تیز ہواؤں میں بھی اکیلا چراغ اپنی کو بچا سکتا ہے ۔ لاکھوں میں کوئی ایک اچھا اور سچا بھی ہوسکتا ہے ۔وہ حیا والے تھے ایمان دار کے پا کیزہ فطرت کے مالک تھے روشنی نے خود بڑھ کر انھیں اپنے دامن میں سمیٹ لیا تھا۔ وہ گروں میں اچھے اور سب سے اچھے تھے اور انچوں میں شامل ہو کر بھی وہ سب سے اچھے تھے ۔ اچھے انسان اجھے مسلمان اور اچھے حکمران خوبصورت شخصیت پر خوبصورت انداز میں لکھی گئی