Darussalamshop Ramadan Sale is LIVE Now
Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000
شیطان کے حربوں سے بچنا بڑا مشکل کام ہے کیونکہ شیطان برائی کو بڑے دل فریب لباس میں ہمارے سامنے پیش کرتا ہے۔ دل اس میں اٹک کر رہ جاتا ہے خاص طور پر شرک کو رنگ برنگ کے روپ میں نئے نئے لبادوں میں مکڑی کے ان دیکھے جالے کی طرح ہمارے اردگرد لپیٹ کر رکھ دیتا ہے کہ ہم نہ چاہتے ہوئے بھی شرک کو اپنی عادت اور مزاج میں شامل کر لیتے ہیں۔ کہانی شیطان کی آواز میں پڑھیے۔ ممکن ہے اس آئینے میں ہمیں اپنی تصویر بھی نظر آ جائے۔