Darussalamshop Ramadan Sale is LIVE Now
Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000
اگر بندے کو اللہ تعالٰی پر مکمل یقین ہو کہ نفع و نقصان کا مالک وہی ہے، رنج و غم اور مصیبتوں میں صبر دینے والا بھی وہی ہے اور اس صبر کے بدلے میں عظیم نعمتیں دینے والا بھی وہی اللہ ہی ہے۔ یہی وہ یقین محکم ہے جس کے نتیجے میں اللہ تعالٰی مشکلات کو آسانیوں میں تبدیل کر دیتا ہے اور رنج و الم کے مقابلے میں خوشی و مسرت سے ہمکنار کرتا ہے۔ ستاروں کا سجدہ میں اسی کے متعلق بتایا گیا ہے۔ پڑھ کر دیکھیے۔