FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP 0301-0218000 || Free Delivery Over 8500 /- Order
Darussalamshop.com is a Largest online Islamic store in Pakistan Providing Authentic Islamic books|| Free Delivery Over 8500 /- Order. FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP 0301-0218000

Tajweed Qaida Ibtedai تجویدی_ابتدائیۃ۔3

  • In Stock

  • 0 Review(s)

SKU:

777111666

Weight:

0.03 kg

Price :

PKR500

Estimated Shipping Time: 2 days

قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی  ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔ قراء کرام کا تجربہ گواہ ہے کہ اگر بچپن میں ہی تلفظ کے ساتھ قاعدہ پڑھا دیا جائے تو بڑی عمر میں تلفظ کا مسئلہ پیدا نہیں ہوتا ہے۔انہی مقاصد کو سامنے رکھتے ہوئے۔کئی شیوخ القراء   کرام نے   قرآنی قاعدے مرتب کیے ہیں ۔جن میں  شیخ  القرآء  قاری ادریس عاصم ، شیخ القراء قاری ابراہیم میر محمدی ، قاری عبد الرحمٰن ، قاری محمد شریف  وغیرہ کے  مرتب کردہ تجویدی قاعدہ  قابل ذکر  ہیں۔ زیر نظر تجویدی_ابتدائیۃ شیخ القراء جناب قاری محمد ابراہیم میر محمدی صاحب﷾کا مرتب شدہ ہے  ۔اس قاعدہ کو  سیکھنے سے   تجوید کے مطابق  قرآن   پڑھنے آسانی ہوسکتی ہے ۔ خدمت کے تجویدوقراءات وقرآن کے سلسلے میں اللہ تعالی ٰ  قاری صاحب کی جہود کو قبول فرمائے اور انہیں  صحت وسلامتی سے نوازے ۔آمین ( م۔ ا)


Weight (kg):     0.030kg
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:   Qari Ibrahim Meer Muhammadi                     

Language:  Urdu
Book Color:   4 Color
Age Groups:  Children 
Pages:    19




Ratings & Reviews

0.0

To Review

No Review Found.


To Comment