وہ ایک غلام کے بیٹے تھے لیکن ان کی خوش بختی کا کیا کہنا کہ انہیں دنیا کے بہترین رہبر ملے ۔ اور اس کے لیے... محبت ، شفقت اور تربیت کے خزانوں کے منہ کھل گئے وفا کا پیکر...اور تربیت کا یہ دور.سالاری پرختم ہوا اللہ کے رسول سلام سے عہد وفا نبھانے والے ایک بچے کی کہانی جس کو ر ہبر اعظم کی رہبری کی رہبری ملی یوں دنیا و آخرت کی کا میا بیاں اس کے دامن میں آ گر ی . انہوں نے اپنی شجاعت ،حکمت اور نیم وفراست سےاور تربیت کا یہ دور .سالاری پرختم ہوا کار ہاۓ نمایاں سرانجام دیے اور اپنے رہر کے انتخاب کو درست ثابت کر دیا عزیمت کے سفر کی خوبصورت کہانی ’’وفا کا پیکر‘‘