Darussalamshop Ramadan Sale is LIVE Now
Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000
عقل، انسان کو نقصان سے بچنا سکھاتی ہے، محنت، انسان کو شکر ادا کرنا سکھاتی ہے، اس ذات کا جس نے یہ خوبیاں عطا کیں لیکن جب عقل اپنی ہی خوبی سمجھی جانے لگے، تمام مال و زر اپنی محنت کا نتیجہ سمجھا جانے لگے تو پھر وہی عقل اسے نقصان کے راستے پر پہنچا دیتی ہے۔ اور خوبیاں دینے والا اسے اپنی پکڑ میں لے لیتا ہے، اپنے وقت کے بے انتہا دولت مند کی کہانی جو تکبر کی بنا پر اپنے تمام تر مال و دولت سمیت زمین میں غرق ہو گیا تھا۔ ایک عبرت آموز کہانی ، آپ کے لیے۔