Darussalamshop Ramadan Sale is LIVE Now
Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000
سوچ انسان کی عقل کا معیار ہوتی ہے۔ اگر سوچ کا زوایہ درست ہو جاۓ تو کامیابی کی راہیں کھلتی چلی جاتی ہیں۔ اس کے ذہن میں بھی ایک سوچ بھری جس نے اس کو الجھا کے رکھ دیا۔ اچھے دوست نے اس کو اچھا مشورہ دیا اوردونوں نے مل کر سوچ اور الجھن کو سوال کا رنگ دے کر ان کے سامنے پیش کیا جو ان کی نظر میں بہترین حل پیش کر سکتے تھے۔ جواب دینے والے نے بھی کمال کر دیا معصوم ذہنوں میں ابھرنے والے سوال کو اس خوبصورت پیرائے میں بیان کیا کہ ہر چیز خود بخود واضح ہوتی چلی گئی کتاب پڑھیں! سوال اور جواب آپ کے سامنے واضح ہوتے چلے جائیں گے۔