FLAT 250/- DELIVERY CHARGES ON ALL PRODUCTS(LIMITED TIME OFFER)
Darussalamshop Year-End Sale is LIVE Now Enjoy Up to 20% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000

Khutbat e Haram

  • 9 In Stock

  • 0 Review(s)

SKU:

9786035001465

Weight:

0.8 kg

Size :

  • 14x21

Price :

PKR2250

Estimated Shipping Time: 2 days

دینِ اسلام کو پھیلانے میں انیباءکرام کے بعد سب سے زیادہ جدو جہد علماءِ کرام کی ہے۔ جنہوں نے کڑی محنت سے علمِ دین کا چراغ انبیاء کے بعد قوم میں جلائے رکھا۔ اور قیامت تک جلاتے رہے گے۔
انھوں نے ہی انبیاء کا مشن سنبھالتے ہوئے شریعت کے علم کو لوگوں تک پہنچانا ہوتا ہے۔ علمائے کرام ہی عوام کی رہنمائی کے لیے قرآن و سنت اور صحابہ کرام کے زندگی گزارنے کے طریقے سے عوام کی اخلاقی رہنمائی کرتے ہیں۔ علمائے کرام ہی انبیاء کے ورثہ ہیں۔
زیرِ نظر کتاب  "خطباتِ حرم" فضیلۃالشیخ ڈاکٹرعبدالرحمٰن السدیس کے بیت اللہ میں دیے گئے خطباتِ جمعہ میں سے منتخت کتاب کا اردو ترجمعہ ہے۔ تعمیرِ سیرت کے لیے اس کتاب کا مطالعہ ہر فرد چاہے عورت ہو یا مرد سب کے لیے مفید اور زریعہ ہدایت ہے
۔ 

Weight (kg):  0.8 kg
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author: Dr.Abdul Rahman As-Sudais             

Language:  Urdu
Book Color:   2 Color
Age Groups:  All Age 
Pages:    328




Ratings & Reviews

0.0

To Review

No Review Found.