FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP 0301-0218000 || Free Delivery Over 8500 /- Order
Darussalamshop.com is a Largest online Islamic store in Pakistan Providing Authentic Islamic books|| Free Delivery Over 8500 /- Order. FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP 0301-0218000

Tareekh e Makkah Mukarramah تاریخ مکہ مکرمہ

  • Out Of Stock

  • 0 Review(s)

SKU:

20150120282

Weight:

0.7 kg

Size :

  • 17x24

Price :

PKR595

Estimated Shipping Time: 2 days

مکہ مکرمہ کو روزہ اول سے دینی و مذہبی اعتبار سے مرکزیت حاصل رہی ہے اس لحاظ سے یہ تمام دنیا کے انسانوں کے لیے بالعموم اور اہل اسلام کے لیے بالخصوص تاریخی کشش رکھتا ہے ۔اس لیے اس شہر مقدس کی تاریخ حیطہ تحریر میں لانا ازحد ضروری تھا ۔کیونکہ اس میں مسلمانوں کی قلبی تسکین کا سامان تھا۔عربی زبان میں تاریخ مکہ مکرمہ اور دعوت اللہ کے تعمیری مرا حل کا بیان کتب تاریخ میں تو ہے ہی البتہ اردو دان طبقہ کے لیے مکہ مکرمہ کی قدیم و جدید تاریخ لکھنا وقت کی اہم ضرورت تھی۔اس عمدہ تاریخی موضوع کو مکتبہ دارالسلام نے بروقت تاڑ کر تاریخ مکہ مکرمہ کے نام سے کتاب مرتب کی جو ظاہری اور باطنی حسن سے آراستہ ہے ۔اس میں مکہ مکرمہ کی فضیلت و اہمیت ،مکہ کی ابتدائی آبادکاری بیت اللہ کی تعمیر ،تعمیر کعبہ کے مختلف ادوار میں تعمیری مراحل سمیت چاہ زم زم کی کھدائی ،آب زم زم کی روح زمین کے پانیوں سے فوقیت ،حج کے احکام ،حدود حرم کا بیان اور مکہ مکرمہ کے فلاحی اداروں کا بیان عمدہ اسلوب نگارش سے مرتب کیا گیا ہے ۔کتاب میں انتہائی مفید اور معلومات افزاء ہے جس کا مطالعہ قارئین کو ماضی و حال سے روشناس کراتا ہے اور قلوب و اذہان میں مکہ مکرمہ اور کعبۃ اللہ کے بارے میں جو خیالات و احساسات ہیں ان کی خوب روحانی سیرابی کرتا ہے ۔


Weight (kg):     0.7KG
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:   Safiur Rahman Al Mubarakpuri                   

Language:  Urdu
Book Color:   4 Color
Age Groups:  All Age 
Pages:    200




Ratings & Reviews

0.0

To Review

No Review Found.


To Comment