Darussalamshop Ramadan Sale is LIVE Now
Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000
“اور اللہ, لوگوں کے لیے مثاليں بیان کرتا ہے تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں
قرآن مجید کے بیان کردہ اسالیب میں سے ایک اسلوب، مثالوں سے بات سمجھانا ہے۔ مثالوں میں بہت سے گہرے معانی اور حکمت بھرے مفاہیم موجود ہوتے ہیں جو دل کی گرہیں اور ذہنوں کے پرت کھولنے میں مفید ثابت ہوتے ہیں۔ مثالوں کے ذریعے بات آسانی سے سمجھ میں آجاتی ہے جو عمل میں تبدیلی کا باعث بنتی ہے۔