Having trouble ordering? Get in touch! Contact us via WhatsApp or call : 0301-0218000
Darussalamshop Ramadan Sale is LIVE Now Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000

Duaon Ki Qabooliat K Sunehray Waqiyaat

  • 30 In Stock

  • 0 Review(s)

SKU:

9786035000703

Weight:

0.89 kg

Price :

PKR2700

نبی کریمﷺ نے دعا کو عبادت کا مغز قرار دیا ہے۔ دعا ایک ایسی چیز ہے جو انسان کو کبھی مایوس نہیں کرتی۔ اللہ تعالیٰ سے بندہ جتنا بھی مانگے وہ خوش ہوتا ہے اور اگر کوئی نہ مانگے تو وہ ناراض ہوتا ہے۔ اس لیے جب کبھی کوئی مشکل پیش آئے، پریشانی لاحق ہو یا مصیبت میں مبتلا ہوں تو اپنے ہاتھوں کو بارگاہ الٰہی میں اٹھائیں اور حضور قلب کے ساتھ دعائیں مانگیں تو اللہ تعالیٰ ضرور قبول کریں گے۔
زیر نظر کتاب ’دعاؤں کی قبولیت کے سنہرے واقعات‘ فصیلتہ الشیخ عبدالمالک مجاہد کی ایک شاندار تصنیف ہے جس میں جیسا کہ نام سے ظاہر ہے دعاؤں کی قبولیت کے دلچسپ اور سبق آموز واقعات ترتیب دئیے گئے ہیں۔ ان واقعات سے اندازہ ہوتا ہے کہ دعا مانگنے کی کیا اہمیت و فضیلت ہے ایک تو ان سے انسان دنیوی مسائل اور مصیبتوں سے چھٹکارا حاصل کر لیتا ہے اور یہ انسان کے توشہ آخرت کا بھی کام سرانجام دیتی ہیں۔ اس لیے ہر خاص و عام کو اس کتاب میں بیان کردہ واقعات کو پڑھنا چاہیے اور دعاؤں و التجاؤں کو اپنی زندگی کا لازمی جزو بنانا چاہیے
۔
Weight (kg) 0.89 kg Publisher Darussalam Publishers
Author Abdul Malik Mujahid
Language Urdu
Book Color 4 color
Age Groups 10 - 13 Years, 5 - 7 Years, 7 - 10 Years, Adults, Young Adults Pages    320




Ratings & Reviews

0.0

To Review

No Review Found.