اس کتاب کا مشترکہ موضو ع ”ایمان کا راستہ ” ہے۔ اس میں ایسے ابواب شامل ہیں جو ایمان سے متعلق ہیں۔ایمان محض مجموعہ الفاظ کو دہرانے کا نام نہیں۔ ایما ن ایک سفر ہے جس کے لیے سیدھا راستہ وہی ہے جس کی ہدایت اللہ تعالیٰ نے اپنے پیغمبرو ں کے توسط سے دی ہے۔ ایمان نفع مند علم اور اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی تو فیق کے بغیر نہیں مل سکتا۔ آئیے اس راستے کے مسافر بن کر اپنے رب تک پہنچنے کا سفر طے کریں۔
The believers are only those who, when Allah is mentioned, their hearts become fearful, and when His verses are recited to them, it increases them in faith; and upon their Lord they rely [Anfal]. Emaan ka Raasta is the book highlighting aspects which increases the true believers in their inward submission to their Rabb, their eeman. The aspects of eeman that Allah subhan wa tala guided us to through His messengers.