کتاب میں فیقی آئیڈیل مردوزن کی خوبیاں بیان کی گئی ہیں جن کی روشنی میں رشتوں کی تلاش اور شادی بیاہ کے معاملات اور سوم ور وارج کیے ہم معا شرقی مسئلے پر قرآن و حدیث سے راہنمائی لی گئی ہے دعا ہے کہ نعمانی کتب خانہ کی اس اہم کاوش کو اللہ تعالی قارئین کے لیے کامیاب ازوامی زندگی میں معاون ثابت کرے۔ آمین