Darussalamshop Ramadan Sale is LIVE Now
Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000
اس وقت الحلال والحرام فی الاسلام نامی کتاب آپ کے ہاتھوں میں ہے جسے فاضل مؤلف علامہ یوسف القرضاوی نے تحریر فرمایا ہے۔ موصوف دنیائے عرب کے ممتاز مصنف او عالم اسلام کے مشہور اور قد آور عالم دین ہیں۔ آپ نے کئی علمی اور تحقیقی کتب تالیف کی ہیں۔ اس کتاب میں بھی انہوں نے بڑی عمدگی کے ساتھ نہایت مدلل انداز سے حلت و حرمت کے باب میں سیر حاصل بحث کی ہے اور ساتھ ہی ساتھ شرعی احکام کی حکمتوں کو بڑے احسن انداز سے بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ یہ کتاب حیات انسانی سے متعلق ایسے تمام مسائل پر مشتمل ہے جن سے لوگوں کو اکثر و بیشتر واسطہ رہتا ہے۔