Darussalamshop Ramadan Sale is LIVE Now
Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000
عالم اسلام آج جن تہذیبی مسائل، مسلم فکری ڈہانچے ، اخلاقی بحران اور اس کے خطرات سے دو چار ہے اس سے اسی صورت میں چھٹکارا پایا جا سکتا ہے کہ پہلے جیسا اخلاق و کردار اس میں دوبارہ پیدا کیا جائے۔ اس کے سوچنے سمجھنے کا مناسب رُخ متعین کیا جائے اور فکری بحران کی بنیادیں تلاش کر کے ان کی مکمل اصلاح کی جائے۔ اگر ایسا نہ کیا گیا تو ہماری ہر کوشش رائیگاں اور بے کار جائے گی۔