Darussalamshop Ramadan Sale is LIVE Now
Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000
جنت کا راستہ علم کا راستہ ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص علم کے راستے پر چلتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے۔” (ابوداؤد، ابن ماجہ، ابن حبان) یہی علم عمل کا امام ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اپنے علم کو پختہ کریں۔ اس کتاب کا مقصد جنت کے راستے پر چلنے کے لیے آسانی فراہم کرنا ہے تاکہ ہم وہ طرز زندگی اختیار کر سکیں۔ جس سے ہم اپنے رب کو راضی کر سکیں۔