Darussalamshop Eid ul Fitr Sale is LIVE Now
Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000
اچھی صحت اللہ کی طرف سے عظیم نعمت ہے ۔ اس کی حفاظت دینی اور دنیاوی فرائض کی بجا آوری کو آسان بناتی ہے۔ اس کا خیال نہ رکھنا صرف نعمت کی ناشکری نہیں بلکہ اس کے نتیجہ میں انسان نہ دنیا میں کارآمد ہوتا ہے اور نہ ہی آخرت کی لیے خیرو بھلائی کے کاموں میں حصہ لے سکتا ہے اسی مقصد کو پیش نطر رکھتے ہوئے قرآن مجید اور سنت رسولﷺ سے کھانے اور پینے کے متعلق ضروری امور کو اس کتاب میں جمع کر دیا گیا ہے تاکہ ہمارا کھانا اور پینا صحت و تندرستی کے ساتھ ساتھ نیکیوں اور برکات کے حصول کا ذریعہ بن سکے۔