FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP 0301-0218000 || Free Delivery Over 8500 /- Order
Darussalamshop.com is a Largest online Islamic store in Pakistan Providing Authentic Islamic books|| Free Delivery Over 8500 /- Order. FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP 0301-0218000

Kia Islam Main Daarhi Farz Hai? کیا اسلام میں داڑھی فرض ہے؟

  • 10 In Stock

  • 0 Review(s)

SKU:

9789695740040

Weight:

0.1 kg

Size :

  • 12x17

Price :

PKR90

Estimated Shipping Time: 2 days

`اسلام کی نظر میں وضع کی درستی اصلاح قلب کا لازمی جزو ہے۔ یہ تو ہو سکتا ہے کہ وضع درست ہو اور دل درست نہ ہو لیکن یہ ممکن نہیں ہے کہ دل درست ہو اور وضع پر اس کا کچھ اثر نہ پڑے۔ اصلاحِ وضع میں داڑھی کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ داڑھی کا رکھنا دل کی ایمانی قوت کا اظہار ہے اور داڑھی منڈوانا دل کی کراہت و نیت کی خرابی کی علامت ہے۔ جس کا دل پاک صاف ہو، وہ تو اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا فرماں بردار ہوتا ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ گنا ہ پر اصرار کرتے رہیں اور دل بھی صاف ہو؟ رسول اللہ ﷺ کی صورت مبارکہ یعنی داڑھی سے نفرت ہو اور روح بھی پاک ہو، یہ کیسے ممکن ہے؟ داڑھی بڑھانے اور مونچھیں کٹانے کے متعلق رسول اللہ ﷺ نے سخت تاکید فرمائی ہے اور اس کا حکم دیا ہے۔ پس کوئی مسلمان رسول اللہ ﷺ کی حکم عدولی اور نا فرمانی نہیں کر سکتا۔ اگر ہمیں اپنے آقا ﷺ سے محبت ہے تو ضروری ہے کہ ہم بھی اپنا چہرہ اس جیسا بنا لیں۔ `

Weight (kg):     0.1kg
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:   Maulana Hakeem Muhammad  Idrees Farooqi               

Language:  Urdu
Book Color:   1 Color
Age Groups:  All Age 
Pages:    56




Ratings & Reviews

0.0

To Review

No Review Found.


To Comment