Darussalamshop Ramadan Sale is LIVE Now
Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000
نبیۖ نے فرمایا:مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں۔ اسی وجہ سے نبیۖ نے زبان کی حفاظت کرنے کی وصیت فرمائی ہے اور یہ کہ زبان کو صرف مفید کاموں میں استعمال کیا جائے اور ایسا کلام ہو جو کرنے والے کے لیے اور دوسرے لوگوں کے لیے خیر کو کھینچ لائے ۔ اس کتاب میں قرآن اور احادیث کی روشنی میں زیادہ اور فضول باتیں کرنے پر تجزیہ کیا گیا ہے