Darussalamshop Eid ul Fitr Sale is LIVE Now
Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000
اس کتاب میں بہنوں کو اپنے دامن کو آلودگی سے بچانے کے لیے قرآن و حدیث کی بھر پور راہنمائی فراہم کی گئی ہے تاکہ وہ شیطان کے بہکاوے سے بیچ کر اپنے مولا کریم اور آخری پیغمبر کی فراہم کردہ تعلیمات کے مطابق زندگی گزار کر دنیا و آخرت دونوں جگہ باعزت مقام حاصل کر کے سرخرو ہو سکیں۔ اس کتاب میں جو المناک دعبرتناک واقعات رقم کیے گئے ہیں وہ ہرگز محض کہانی یا افسانہ نہیں ہیں بلکہ مؤلف نے معاشرے کی نبض پر ہاتھ رکھ کر ملک مرض کی تشخیص کی ہے۔ پھر صرف مرض ہی متعین نہیں کیا بلکہ قرآن وحدیث کی روشنی میں اس کا علاج بھی بتایا ہے