FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP 0301-0218000 || Free Delivery Over 8500 /- Order
Darussalamshop.com is a Largest online Islamic store in Pakistan Providing Authentic Islamic books|| Free Delivery Over 8500 /- Order. FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP 0301-0218000

Silsila Ghazwat nabvi (PBUH) (2 vol set) سلسلہ غزوات نبویﷺ

  • 10 In Stock

  • 0 Review(s)

SKU:

05020108

Weight:

0.4 kg

Size :

  • 17x24

Price :

PKR360

Estimated Shipping Time: 2 days

جنگ کیوں لڑی جاتی ہے؟- سچ کو سچ ثابت کرنے کے لیے یا جھوٹ کو سچ بنانے کیلیے۔ سچ کو سچ ثابت کر نا ایک کاردشوار ہے۔اور جھوٹ کو سچ ثابت کرنا آسان ترین کام ہے۔۔۔جب انا کے بت پاش پاش ہونےلگيں-جھوٹےمعبودوں کی خدائی کاطلسم دم توڑنے لگےغرور تکبر خاک میں جا ملے۔ آباء کی عظمت پر حرف آنے لگے۔ تو پھر واقعی۔ سچائی کےٹاٹ پرجھوٹ کا مخملیں پیوند لگانا پڑتا ہے۔مکہ کے سردار۔۔۔اسلام کے نخلستان میں قدم رکھنے کے بجائے اس نخلستان کو اجاڑنے پر تل گئے۔صرف اس لیے کہ اُن کے جھوٹ کا پول کھل گیا- اُن کے پتھر کے صنم اپنی کشش کھو بیٹھے۔ ظلم پر ظلم ڈھاکے بھی ان کے من کی پیاس نہیں بجھی-ان کی تلملاہٹ۔۔۔انتقام میں میں بدلی۔۔ انتقام نے جنگ کا سامان سجا دیا۔۔۔۔ تاریخ اسلام کا اولین میدان جنگ اور نتیجہ وہی رہا- حق غالب آیا۔۔۔۔۔۔ باطل کو شکست ہوئی۔۔۔اولین جنگ ۔۔اولین فتح۔۔اسلام کے قدم ۔۔۔۔۔۔۔مظبوط ترہو گئے۔ تاریخ اسلام کے اولین معرکے کی شاندار کہانی۔
جو غلط راہوں میں مارے جاتے ہیں۔ تاریخ ان کا ماتم نہیں کرتی۔ تاریخ ایک آئینے کی مانند ہے-جو چہرے کی خوبصورتی یا بدنمائی کو چھپاتا نہیں۔ صراط مستقیم سے بھٹکے ہعئے لوگ! اپنی ہی اناوں کے اسیر لوگ! جب ناقابل تلافی نقصان اٹھاتے ہیں تو بجائے ماتم کے انتقام کی آگ میں جلنے لگتے ہیں۔ تاریخ یہ بتاتی ہے کہ ایسے لوگ ہمیشہ خسارے میں رہتے ہیں ان کیلیے جنگ کا دوسرا تجربہ بھی ہولناک تھا شکست کا داغ پھر سے ان کے ماتھے پر چمک اٹھا۔۔۔۔۔۔ لیکن! عہدِ وفا کی پاسداری نہ کرنے والوں نے انھیں عارضی کامیابی سے ہمکنار کر دیا۔ اپنے سالار کا نہ حکم ماننے والوں کی پاداش میں انھہں شدید نقصانات اُٹھانا پڑے۔۔۔۔۔۔۔۔صرف حکم نہ ماننے پر! یہ بات۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ کے آئینے میں عکس بن جھلملا رہی ہے۔ انھوں نے چودہ سو سال قبل حکم نہ ماننے پر نقصان اٹھایا- کہیں آج بھی ہم حکم نہ ماننے پر نقصان تو نہیں اٹھا رہے! سمجھ داروں کےلیےتاریخ کاایک تازیانہ صرف نصیحت کےلیے


Weight (kg):     0.4kg
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:   Abdul Malik Mujahid                   

Language:  Urdu
Book Color:   4 Color
Age Groups:  All Age 
Pages:    96




Ratings & Reviews

0.0

To Review

No Review Found.


To Comment