Darussalamshop Ramadan Sale is LIVE Now
Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000
اس کتاب میں تقدیر پر ایمان لانے کا وجوب اور اس کی فضیلت، منکرین تقدیر کے بارے میں شریعت کا حکم، تقدیر پر بحث کی ممانعت کا حکم، نیز چھوت چھات، علم نجوم، علم الاعداد، ضبط ولادت، نذر اور بدشگونی وغیرہ کے علاوہ جنت اور جہنم کے بارے میں تقدیر کے مسائل اور احکام واضح کیے گئے ہیں۔