Darussalamshop Ramadan Sale is LIVE Now
Enjoy Up to 10% OFF on Your Favorite Products, Hurry Up, and Order Now !!! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000
یقینا رسول اللہ ﷺ نے سچ فرمایا۔ انسان پر اللہ تعالیٰ کے حق کے بعد بندوں میں سے سب سے بڑا حق والدین کا حق ہے۔ جس نے والدین کے ساتھ اچھا برتائو کیا وہ دنیا وآخرت کے بھلائیاں سمیٹ گیا اور جس نے ان کو ستایا اس کے لئے دنیا وآخرت کی رسوائیاں ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو والدین کے ساتھ نیک سلوک کی توفیق دے۔یہ کتابچہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے آڈیو لیکچر ”والدین ہماری جنت” سے تیار کیا گیا ہے اس لئے عبارت میں تحریر سے زیادہ گفتگو کا انداز غالب ہے۔